کوئٹہ دھماکا قابل مذمت،دشمن دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا عزم متزلزل نہیں کر سکتا،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

کوئٹہ دھماکا قابل مذمت،دشمن دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا عزم متزلزل نہیں ...
کوئٹہ دھماکا قابل مذمت،دشمن دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا عزم متزلزل نہیں کر سکتا،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بزدلانہ کارروائیاں شکست خوردہ ذہنیت کی عکاس ہیں اوردشمن دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماراعزم متزلزل نہیں کرسکتا،وزیراعظم نے اے آئی جی سمیت پولیس اہلکاروں کی شہادت پرگہرے رنج اوردکھ کااظہار کیا اورانسداددہشتگردی کیلئے پولیس کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بزدلانہ کارروائیاں شکست خوردہ ذہنیت کی عکاس ہیں اوردشمن دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماراعزم متزلزل نہیں کرسکتا۔

مزید پڑھیں:۔پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک بن چکا،اب بڑے بڑے انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کی میزبانی کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب میلوں پر پابندی ختم کرائیں،ریاض پیرزادہ

مزید : قومی