شبیر قائم خانی، کشور زہرہ ناراض، اجلاس چھوڑ کرچ لے گئے

شبیر قائم خانی، کشور زہرہ ناراض، اجلاس چھوڑ کرچ لے گئے
شبیر قائم خانی، کشور زہرہ ناراض، اجلاس چھوڑ کرچ لے گئے

  



کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ اور پی ایس پی کے ایک ہونے پر شبیر قائم خانی اور کشور زہرہ ناراض ہوکر اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔

شبیر قائم خانی کا ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ سب کرنا تھا تو پہلے ہی کردیتے۔ عامر خان نے کہاکہ یہ سب طے شدہ صورتحال سے مختلف ہے جس پر انہیں تشویش ہے۔ ساتھیوں کو مذاکرات کے لئے جو مینڈیٹ دیا وہ اس فیصلے سے مختلف ہے۔

مزید : کراچی