لنک ڈاﺅن ہے، 3 ڈرائیونگ لائسنس سنٹرز میں 26 روز سے کام بند

لنک ڈاﺅن ہے، 3 ڈرائیونگ لائسنس سنٹرز میں 26 روز سے کام بند
لنک ڈاﺅن ہے، 3 ڈرائیونگ لائسنس سنٹرز میں 26 روز سے کام بند

  



لاہور (ویب ڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر کے دفتر میں قائم ڈرائیور لائسنس سنٹر سمیت 3 سنٹرز میں کام رک گیا۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق سنٹرز میں لنک ڈاﺅن ہونے کی وجہ سے لائسنسنگ کے کام میں تعطل آیا۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے رابطہ کرلیا گیا۔ چیف ٹریفک آفس میں قائم ایس ایس پی زاہد محومد گوندل سنٹر میں ڈرائیونگ لائسنس اور لرنر برانچ سمیت اچھرہ سنٹر اور راوی روڈ سنٹر میں گزشتہ 26 روز سے ڈرائیونگ لائسنس اور لرنر لائسنس نہیں بنائے جارہے۔

مزید : لاہور


loading...