کوئٹہ دھماکے میں ڈی آئی جی حامد شکیل جیسی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی :آرمی چیف

کوئٹہ دھماکے میں ڈی آئی جی حامد شکیل جیسی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ...
کوئٹہ دھماکے میں ڈی آئی جی حامد شکیل جیسی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی :آرمی چیف

  



راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی جی حامد شکیل جیسی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے قیام امن کے لیے پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو سراہا ۔ان کا کہنا تھا کہ قیام امن کے لیے پولیس اور لیوئز کا کردار قابل تعریف ہے ۔

مزید : قومی


loading...