عمران خان واحد سیاستدان،جنہیں تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں،پیپلزپارٹی اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے،یوسف رضا گیلانی

عمران خان واحد سیاستدان،جنہیں تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں،پیپلزپارٹی اداروں ...
عمران خان واحد سیاستدان،جنہیں تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں،پیپلزپارٹی اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے،یوسف رضا گیلانی

  



ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان واحد سیاست دان ہیں جنہیں تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں،پیپلزپارٹی اداروں کا احترام کرتی ہے اورانہیں مضبوط دیکھنا چاہتی ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ عدالتی فیصلوں پر نواز لیگ کا ردعمل ذاتی ہے ،ان کا کہناتھا کہ 30 نومبر کو پیپلزپارٹی 50 برس کی ہو جائے گی، صوبائی تنظیم کو کامیاب کنونشن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ،سابق وزیراعظم نے کہا کہ 15 دسمبرکو بلاول بھٹو ملتان میں جلسہ کریں گے،پیپلزپارٹی کے مردم شماری کے نتائج پر تحفظات ہیں، ان کا کہناتھا کہ ایم کیو ایم کے2گروپوں کا اکٹھا ہونا خوش آئند ہے۔

مزید پڑھیں:۔نوازشریف اپنی ذات اور خاندان کیلئے ملکی سلامتی داﺅ پر لگا رہے ہیں،وہ تو بھاگ جائیں گے ہم نے یہیں رہنا ہے،آصف زرداری

مزید : قومی


loading...