بھارتی فوج نے کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کے تحت ایسا کام کردیا کہ پاکستانیوں کی تشویش میں اضافہ ہو گیا

بھارتی فوج نے کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کے تحت ایسا کام کردیا کہ پاکستانیوں کی ...
بھارتی فوج نے کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کے تحت ایسا کام کردیا کہ پاکستانیوں کی تشویش میں اضافہ ہو گیا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے گجرات کے قریب نیا ائیر بیس قائم کیا ہے جو کہ بھارتی کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کا حصہ ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ ائیر بیس بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کا عکاس ہے ،پاکستان بھارتی عزائم کا بھر پور جواب دینے کے لیے تیار ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشنز پاکستانی عزم کا عکاس ہے ،افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ ضروری ہے ۔

مزید : قومی


loading...