قائد اعظم یونیورسٹی تنازعہ حل ہو گیا، یونیورسٹی انظامیہ کا بر طرف طلبا کو بحال کرنے کا اعلان، طلبا نے بھوک ہڑتالی کیمپ ختم کردیا

قائد اعظم یونیورسٹی تنازعہ حل ہو گیا، یونیورسٹی انظامیہ کا بر طرف طلبا کو ...
قائد اعظم یونیورسٹی تنازعہ حل ہو گیا، یونیورسٹی انظامیہ کا بر طرف طلبا کو بحال کرنے کا اعلان، طلبا نے بھوک ہڑتالی کیمپ ختم کردیا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) یونیورسٹی انتظامیہ نے برطرف طلبا کو بحال کر کے جامعہ قائد میں جاری تنازعہ کو حل کر لیا، بالاخر انتظامیہ اور طلبا کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کے پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، جہلم کے گورنمنٹ ڈگری کالج میں 400 طلباء کے لیے صرف دو پروفیسرز

نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ مذکرات کی کامیابی کے بعد طلبا نے کئی روز سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ ختم کر دیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے برطرف طلبا پر پچیس سے چالیس ہزار روپے تک جرمانے عائد کیے جائیں گے اور طلبا کے والدین سے گارنٹی بھی لی جائے گی۔

مزید : اسلام آباد