ایف سی بلوچستان اور حساس اداروں کی ژوب میں کارروائی ،بارود سے بھر ی موٹر سائیکل پکڑ لی گئی:آئی ایس پی آر

ایف سی بلوچستان اور حساس اداروں کی ژوب میں کارروائی ،بارود سے بھر ی موٹر ...
ایف سی بلوچستان اور حساس اداروں کی ژوب میں کارروائی ،بارود سے بھر ی موٹر سائیکل پکڑ لی گئی:آئی ایس پی آر

  



راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف سی بلوچستان اور حساس اداروں کی ژوب میں بڑی کارروائی کے نتیجے میں بارود سے بھری موٹر سائیکل پکڑی گئی۔

http://dailypakistan.com.pk/national/09-Nov-2017/675109

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کوبڑی دہشت گردی سے بچالیاگیا، ایف سی بلوچستان اورحساس اداروں کی ژوب میں کارروائی کے دوران بارودسے بھری موٹرسائیکل پکڑلی گئی ،موٹر سائیکل کو گندے نالے میں چھپایا گیا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق موٹرسائیکل دہشت گردکارروائی میں استعمال ہونا تھا۔

مزید : قومی