پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیوایم سے سیا سی اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا :نجی ٹی وی

پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیوایم سے سیا سی اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا :نجی ...
پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیوایم سے سیا سی اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا :نجی ٹی وی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیوایم پاکستان کے ساتھ سیاسی اتحاد ختم کرنے کافیصلہ کر لیا ہے ،پی ایس پی کا موقف ہے کہ ایم کیوایم کسی صورت قابل قبول نہیں ۔
نجی چینل ”جیو نیوز “کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان قائم ہے توان کے ساتھ کوئی بھی سیاسی اتحاد نہیں ہے ،کیونکہ ایم کیو ایم کسی صورت قابل قبول نہیں۔
پی ایس پی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے قائم رہنے کے بعدفاروق ستارکو پی ایس پی میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی۔

مزید :

کراچی -