پاکستان سپر لیگ تیسرا ایڈیشن ،کرس جورڈن کا پشتو زبان میں پیغام
کیربین(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ 12نومبر کوہورہی ہے ،جس کا انتظار ایک طرف توپاکستانی شائقین کرکٹ کو ہے تو دوسری طرف ڈرافٹنگ میں شامل پلئیرز بھی اس کا انتظار کررہے ہیں۔
Salamoona Zalm's ,Sanga Chal de taso bekhi hair kari yu. Bas tyaryanay kawi ka khair da psl 3 dapara. O Pekhawar la ba zaroor darzam ! Zalmi Zindabad @PeshawarZalmi @JAfridi10 ????????????
— Chris Jordan (@CJordan) November 9, 2017
سوشل میڈیاپر کرس جورڈن نے پشتوزبان میں اپنے زلمی فینز اور انتظامیہ سے بات چیت کی ،ان کا کہنا تھا کہ ”کیسے ہیں آپ،کیا ہورہا؟آپ لوگ کیاہمیں بھول گئے ہو؟”پی ایس ایل 3کی تیاریں پکڑیں،اس بارضرورآو¿ں گا،“