فاروق ستار کا سیاست کے ساتھ ملک بھی چھوڑنے کا فیصلہ :نجی ٹی وی

فاروق ستار کا سیاست کے ساتھ ملک بھی چھوڑنے کا فیصلہ :نجی ٹی وی
فاروق ستار کا سیاست کے ساتھ ملک بھی چھوڑنے کا فیصلہ :نجی ٹی وی

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈاکٹر فاروق ستارنے ایم کیوایم پاکستان  اور سیاست   کو چھوڑنے کے ساتھ ملک چھوڑ کرامریکہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

لندن والے کی طرح ڈرامے باز نہیں ، فاروق ستار نے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا

نجی چینل ”جیونیوز“کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستارسیاست چھوڑ کر ملک سے باہر امریکہ منتقل ہورہے ہیں ،وہاں ان کاقیام 6ماہ تک ہوگا۔

واضح رہے آج کراچی میں پریس کانفرنس کے اختتام پرانہوں نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا تو اس موقع پررہنماﺅں اورکارکنان نے ان کو روکنے کی کوشش کی لیکن وہ اپنی بات پوری کئے بغیر نہیں رکے ۔

مزید : کراچی