ججز اور جرنیلوں کے احتساب کی تجویز مسترد کئے جانے پر فرحت اللہ بابرنیب قانون کی پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے

ججز اور جرنیلوں کے احتساب کی تجویز مسترد کئے جانے پر فرحت اللہ بابرنیب قانون ...
ججز اور جرنیلوں کے احتساب کی تجویز مسترد کئے جانے پر فرحت اللہ بابرنیب قانون کی پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر فرحت اللہ بابر ججز اور جرنیلوں کے احتساب کی تجویز مسترد کئے جانے پر نیب قانون کی پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر فرحت اللہ بابر نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں اور جرنیلوں کو احتساب کے دائرے میں لانے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کردیا گیاجس پر سینیٹر فرحت اللہ بابر احتجاجاً پارلیمانی کمیٹی برائے نیب قانون کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔

مزید : قومی


loading...