یو ایچ ایس نے MDCATنتائج کا اعلان کر دیا

یو ایچ ایس نے MDCATنتائج کا اعلان کر دیا

  



لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے گزشتہ روز MDCAT نتائج 2017 کا اعلان کردیا ۔STEPپروگرام کی طالبہ فرح سعید نے 1070/1100نمبروں کے ساتھ طالبات میں پہلی اور مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔پہلی 20پوزیشنز میں سے 13پوزیشنزSTEPکے طالب علموں نے حاصل کیں ۔ طالب علموں نے اپنی ان کامیابیوں کورب کریم کا کرم،اساتذہ کی کاوشوں اور اپنی محنت کو قرار دیا۔پنجاب گروپ آف کالجز نے STEP پروگرام کے نام سے انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات کیلئے انٹری ٹیسٹ کی تیاری کا سلسلہ شروع کیاتھا اور آغاز کے پہلے ہی سال میں تمام Entry Tests میں STEP کے طالب علموں نے شاندار کامیابیاں سمیٹیں ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...