سوشل میڈیا سٹار شام ادریس اور فروگی کی منگنی

سوشل میڈیا سٹار شام ادریس اور فروگی کی منگنی
 سوشل میڈیا سٹار شام ادریس اور فروگی کی منگنی

  

لاہور(فلم رپورٹر)سوشل میڈیا کے معروف سٹار اور یوٹیوب پر اپنی ویڈیوز کی وجہ سے شہرت پانے والے شام ادریس اور ان کی دوست فروگی نے منگنی کر لی ہے۔ اس بات کا اعلان بھی انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ہی کیا۔ شام ادریس کا کہنا تھا کہ انہوں منگنی کر لی ہے اور وہ زندگی کا نیا باب شروع کرنے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ شام ادریس کے یوٹیوب پر دس لاکھ سبسکرائبر ہیں جبکہ ان کے فیس بک پر مداحوں کی تعداد 65 لاکھ ہے۔

مزید : کلچر