دبئی سے ڈیپورٹ ہو کر آنیوالے 2 افراد ملتان ائیر پورٹ پر گرفتار

دبئی سے ڈیپورٹ ہو کر آنیوالے 2 افراد ملتان ائیر پورٹ پر گرفتار

ملتان( وقائع نگار) ایف آئی اے نے دبئی سے ڈی پورٹ ہوکر آنیوالے 2افراد کو حراستف میں لے لیاہے، ڈی جی خان کے رہائشی(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

محمد جہانزیب اور عاشق حسین گزشتہ روز دبئی سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد ملتان ایئر پورٹ پہنچے تھے جہاں ایف آئی اے نے دونوں کو حراست میں لیکر ان سے تفتیش شروع کردی ہے۔

گرفتار

مزید : ملتان صفحہ آخر