صدر عارف علوی کا مختصر دورہ ملتان ‘ دربار حضرت بہاء الدین زکریا پر بھی حاضری

صدر عارف علوی کا مختصر دورہ ملتان ‘ دربار حضرت بہاء الدین زکریا پر بھی حاضری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر ) صدر عارف علوی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں منعقدہ عالمی صوفی کانفرنس میں شرکت کیلئے مختصر دورے پر(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

آج صبح 10 بجکر 21 منٹ پر خصوصی پرواز کے ذریعے ملتان پہنچے اور ملتان ائیر پورٹ سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائشگاہ پر مختصر قیام کرنے کے بعد صدر عارف علوی حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی کے مزار پر تشریف لے گئے اور حاضری دینے کے بعد وہ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں منعقدہ عالمی صوفی کانفرنس میں شرکت کیلئے روان ہو گئے ‘ صدرعارف علوی کانفرنس کے اختتام پر 3 بجکر 39 منٹ پر ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے ‘ صدر عارف علوی کے ملتان کے مختصر دورے میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بھی انکے ہمراہ تھے ۔