صدر عارف علوی کے دورہ ملتان کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

صدر عارف علوی کے دورہ ملتان کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( وقائع نگار)صدر پاکستان عارف علوی کے ملتان دورہ کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا ہے۔جبکہ محکمہ صحت ملتان کی جانب سے کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کیلئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔قلعہ کہنہ قاسم باغ اور بہاوالدین زکریا یونورسٹی میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ڈیوٹیاں بھی لگائی گئیں تھیں۔فوکل پرسن ڈی ایچ او ڈاکٹر ویسیم رمزی اور ڈاکٹروں نے کھانے کو چیک کیا۔ جبکہ دوسری جانب ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کیوجہ سے ڈاکٹرز۔نرسیں اور پیرامیڈیکل سٹاف ڈیوٹی پر حاضر رہے ہیں۔اور کنسلٹنٹ آن کال رہے ہیں۔