وزیر اعظم عمران خان کا دورہ چین ایک بڑی کامیابی ہے،ثوبیہ کمال
لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ثوبیہ کمال نے وزیراعظم کے دورہ چین کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان کو اقتصادی بحرانوں سے نکلنے میں مدد ملے گی ۔
ہماری حکومت عوام کومشکل سے نجات دلانے کے لیے نبرآزما ہے‘عوام کو اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے تھوڑا سا مشکل وقت گزارنا ہوگا۔