پرائس مجسٹریٹس نے گرانفروشی پر31دکانداروں کو گرفتار کر لیا

پرائس مجسٹریٹس نے گرانفروشی پر31دکانداروں کو گرفتار کر لیا

لاہور(جنرل رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر34فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور37افراد کو حراست میں لے لیا اور 31 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا ۔

جبکہ 98500روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1