شہید طالب علم عادل شہزاد کے دادا گل رحیم انتقال کرگئے

شہید طالب علم عادل شہزاد کے دادا گل رحیم انتقال کرگئے

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی اور سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہید طالب علم عادل شہزاد کے دادا گل رحیم انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی گاؤں تھانہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم ریٹائرڈ حولدار محمد یونس، محکمہ تعلیم کے ذکریا، اور محمد ایوب کے والد تھے۔ نماز جناز ہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر