منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

پبی ( نما ئندہ پاکستان) اضا خیل پو لیس نے ر کشہ کے زر یعے منشیات پنجاب سمگل کر نے کی کوشش نا کام بنا کر 2 کلو گرام چر س بر آمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کیا تفصیلات کے مطابق ڈی پی او نو شہرہ کیپٹن ریٹائر منصور امان کی ہد ایت پر منشیات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران پو لیس تھا نہ اضا خیل کے ایس ایچ او نے خفیہ اطلاع پر نا کہ بندی کے دوران رکشہ نمبرG/2588 کو روکا تلا شی لینے پر رکشہ کے خفیہ خا نوں سے 2 کلو گرام چرس بر آمد کر کے ملزم ارشاد علی ولد وزیر گل سا کن کا کشال پشاور کو گرفتار کر کے ملزم کے خلاف مقد مہ درج کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر