صدر مملکت کا دورہ ملتان،سکیورٹی کے سخت انتظامات،میٹروبس سروس معطل رہی

صدر مملکت کا دورہ ملتان،سکیورٹی کے سخت انتظامات،میٹروبس سروس معطل رہی

ملتان(آئی این پی)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کے دورہ ملتان کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹروبس سروس بھی شام چاربجے تک معطل رہی۔صدرمملکت کی بہاؤالدین زکریایونیورسٹی آمد کے موقع پر یونیورسٹی میں تدریسی عمل معطل رہا جبکہ طلباء ہاسٹلز تک محدود رہے۔

دورہ

مزید : پشاورصفحہ آخر