سیف الرحمان مروت انتقال کرگئے

سیف الرحمان مروت انتقال کرگئے

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ )پرنسپل ٹیکنیکل ووکیشنل کالج سیف الرحمان مروت دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے جن کی نمازجنازہ وانڈامعظم میں اداکی گئی ۔ نمازجنازہ میں مولانااحمد جان پشاورکے علاوہ معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعدمیں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر