حضرت مسعود میاں کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

حضرت مسعود میاں کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

پشاور( سٹاف رپورٹر)سیکرٹری محکمہ محنت خیبر پختونخوا حضرت مسعود میاں کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ جمعرات کے روز بحرین سوات میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی ،مذہبی اکابرین اور سرکاری افسران سمیت عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر