وزیر اعظم عمران خان کرپٹ نظام کو بدلنے کی جنگ لڑ رہے ہیں،ناصر سلمان

وزیر اعظم عمران خان کرپٹ نظام کو بدلنے کی جنگ لڑ رہے ہیں،ناصر سلمان

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئررہنما ناصر سلمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کرپٹ حکمرانوں کے بنائے ہوئے نظام کو بدلنے کیلئے برسر پیکارہیں ا ن کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا نصب العین ، عزم اور مشن ملک کو اندھیروں سے پاک کرنا ہے۔

کرکے روشنیوں ، اور ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کرناہے ، غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی سے ذاتی جائیدادیں بنانے کا سلسلہ بند ہوچکا ہے حکمران غریب عوام کے حقیقی خادم بن کر اپنی تمام تر توانائیاں ملک وقوم کی فلاح کیلئے صرف کررہے ہیں ۔

ناصر سلمان

مزید : میٹروپولیٹن 1