انٹر نیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کا مولانا یعقوب ،مولانا عزیزسے اظہار تعزیت

انٹر نیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کا مولانا یعقوب ،مولانا عزیزسے اظہار تعزیت

  

لاہور (پ ر) انٹر نیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے مرکزی امیر فضیلۃ الشیخ مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ،نائب امیرفضیلۃالشیخ مولانا عبدالرؤف مکی، مولانا ڈاکٹر مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج ، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، مولانا عبدالوحید مکی، مولانا اسد محمود مکی،مولانا عمرعبدالحفیظ مکی،مفتی شاہد محمود مکی، مولاناعبدالصمد مکی اور دیگر علماء نے ختم نبوت لندن کے راہنماء مولانا یعقوب باوا کی ہمشیرہ اورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی نائب امیر صاحبزادہ مولانا عزیز احمد کے داماد ملک قیصر سہیل کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

کرتے ہوئے کہا کہ مرحومین انتہائی متقی پرہیز گار اور نیک سیرت تھے انہوں مرحومین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل عطاء فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -