پاک ترک سکول میں یوم اقبالؒ کی تقریب

پاک ترک سکول میں یوم اقبالؒ کی تقریب

لا ہور(لیڈی رپورٹر) پاک ترک سکول گرلز کیمپس میں یوم اقبال کی تقریب، مہمان خصوصی جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال، لیفٹیننٹ ریٹا ئرڈ کرنل مقصود مظہر ،پرنسپل پاک ترک سکول مسز سعدیہ عامر ،پبلک ریلیشن آفیسر اسلم بھٹی اور دیگر اساتذہ شریک ہوئے۔ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال نے طالبات جو کام بھی کریں شوق اور لگن سے کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1