ایف سی کالج انڈر پاس پر3 گاڑیاں ٹکرا گئیں

ایف سی کالج انڈر پاس پر3 گاڑیاں ٹکرا گئیں

لاہور(کر ائم رپو رٹر)کنال روڈ پر واقع ایف سی سی کالج انڈر پاس پر تین تیز رفتار گاڑیاں ٹکراگئیں، نتیجے میں تینوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ گاڑیوں کے ڈرائیور اور ان میں سوار دیگر مسافر معمولی زخمی ہو گئے ٹریفک پولیس اور ریسکیو 1122 جائے حادثہ پر پہنچ گئے جنہوں نے امدادی سرگرمیاں شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ حادثے کے باعث کنال روڈ پر ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

مزید : علاقائی