حکومت کا صوبائی دارالحکومت میں آج دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ

حکومت کا صوبائی دارالحکومت میں آج دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ

لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے آج بروز جمعہ شہر میں دفعہ 144 نافز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف فوری ایکشن لیا جائے گا۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے پولیس ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنرزکو سخت سکیورٹی اور ہائی الرٹ کامراسلہ جاری کرنے سمیت ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ اورعملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

مزید : علاقائی