دھرنوں کے دوران توڑ پھوڑکرنیوالے مزید84 افراد گرفتار

دھرنوں کے دوران توڑ پھوڑکرنیوالے مزید84 افراد گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)دھرنوں کے دوران توڑ پھوڑ، پولیس نے ملزموں کی گرفتاری کے لیے 300 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے، 84 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا، گزشتہ ایام میں ہونے والے دھرنے میں عوام کے املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو ان کی ویڈیو دیکھ کر پہچان کرتے ہوئے ان کی گرفتار یاں کی جارہی ہیں۔

مزید :

علاقائی -