ایس ایس پی عہدہ کے 3 پولیس افسرتبدیل
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی نے ایس ایس پی عہدہ کے 3 پولیس افسران کو تبدیل کردیا ثاقب سلطان المحمود کو پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی ،احمد نواز چیمہ کو پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد اور محمد کاشف پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا تعینات کر دیا گیا ہے ۔