دودھ فروش کی بچے سے بد اخلاقی ،ملزم گرفتار

دودھ فروش کی بچے سے بد اخلاقی ،ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شیراکوٹ کے علاقہ میں 9 سالہ بچے کے ساتھ بداخلاقی کا واقع پیش آیا ہے ۔ بد اخلاقی کا نشانہ بنے والے بچے کا نام ایاز ہے ۔بچے کو گھر کے سامنے دودھ والی دکان میں دودھ فروش نے بد اخلاقی کا نشانہ بنا یا ۔تھانہ شیراکوٹ نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -