توہین عدالت کی درخواست پرآئی جی پنجاب پولیس کو نوٹس ،جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست پرآئی جی پنجاب پولیس کو نوٹس ،جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پرآئی جی پنجاب پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ،جسٹس شاہد کریم نے یہ نوٹس تھانہ کوتوالی کی خاتون کانسٹیبل تبسم فیاض کی درخواست پر جاری کیاہے،جس میں موقف اختیا رکیا گیاہے کہ درخواست گزار خاتون کو چند ماہ قبل کانسٹیبل بھرتی کیا گیا ، تھانہ کی خاتون سب انسپکٹر بشریٰ اور ڈی ایس پی کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

Back to Conv

مزید :

علاقائی -