ایف آئی اے میں تقرر و تبادلے

ایف آئی اے میں تقرر و تبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے تقرر و تبادلے ،انسپکٹر علی اصغر سندھوایف آئی اے امیگریشن علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور،انسپکٹر نبیلہ یاسمین ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹر فیکینگ لاہور سب انسپکٹر محمد علی عارف ایف آئی اے امیگریشن علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور ،سب انسپکٹر ظہور احمد کو ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکلز لاہور ،اے ایس آئی حنا عظیم کو ایف آئی اے زونل آفس لاہورلگادیا گیا۔

مزید : علاقائی