شہبازشریف کو پروڈکشن آرڈرختم ہونے پر کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

شہبازشریف کو پروڈکشن آرڈرختم ہونے پر کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

لاہور(این این آئی) آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ شہبازشریف کو پروڈکشن آرڈرختم ہونے پر کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

شہبازشریف

مزید : صفحہ آخر