پنجاب حکومت نے دو افسر تبدیل ، تیسرے کو اوایس ڈی بنا دیا

پنجاب حکومت نے دو افسر تبدیل ، تیسرے کو اوایس ڈی بنا دیا

  

لاہور( نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت نے چار افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ محمد فاروق اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ڈیرہ غا زیخان کو ٹرانسفر کر کے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان سٹی ، روبینہ کوثر سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان سٹی کو ٹرانسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر کبیر وا لا تعینات کر دیا گیا ہے۔ عبدالغفار اسسٹنٹ کمشنر کبیر والہ کو او ایس ڈی کر کے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے جبکہ تقر ری کے منتظر شیخ محمد طاہر کو چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور میں تعینات کر نے کے احکامات منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔

تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -