5بڑے گروپوں کا الخدمت گروپ کے طلعت احمد میاں اور پینل کی حمایت کا اعلان

5بڑے گروپوں کا الخدمت گروپ کے طلعت احمد میاں اور پینل کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے 15دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں ڈرامائی موڑ ،ڈی ایچ اے کے رجسٹرڈ ڈیلرز کے بڑے گروپ انصاف گروپ ،اتحاد گروپ ،محافظ گروپ ، امن گروپ،یونٹی گروپ نے الخدمت گروپ کے نامزد صدر کے امیدوار طلعت احمد میاں اور ان کے پینل کی حمایت کا اعلان کیا ہے ،ڈی ایچ اے کے ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹس منظور چودھری کی زیر صدارت انصاف گروپ،محافظ گروپ ،امن گروپ ،یونٹی گروپ کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا جس میں گزشتہ3سال سے اقتدار کے مزے لینے والوں کی کارکردگی کو مایوس قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا DHAکے ڈیلرز کو بیدار ہونا ہو گا اور ہر صورت حقیقی قیادت کو سامنے لانا ہو گا ،عمر کسانہ مائیکل سرویا نے گروپ کے سربراہوں کے ساتھ طلعت احمد میاں کو حمایت کا یقین دلایا اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
الخدمت گروپ

Back t

مزید :

صفحہ آخر -