کھٹانازلا چیمبر پاکستان کا پہلا پریکٹیکل لیگل ٹریننگ پروگرام 12 نومبر سے شروع ہوگا

کھٹانازلا چیمبر پاکستان کا پہلا پریکٹیکل لیگل ٹریننگ پروگرام 12 نومبر سے ...

  

لاہور(خصوصی رپورٹ ) کھٹاناز لاء چیمبر پاکستان کا پہلا پریکٹیکل لیگل ٹریننگ پروگرام 12 نومبر سے شروع ہوگاجو 5 جنوری2019ء تک جا ر ی رہے گا۔ پروگرام میں لیگل ریسرچ، کیس فلنگ، ایڈوکیسی سکلز، امرووائز یشنل ایکٹنگ، کلائنٹ کانفرنسنگ ، لیگل اتھکس ، کمیو نیکیشن سکلز ، لاء موٹنگ ، لیگل ڈارفٹنگ ، کمپنی رجسٹریشن ، انگلش رائٹنگ شامل ہونگے۔ پروگرام غیر ملکی فارغ التحصیل وکلاء سی ایس ایس آفیسرز نے قوا عد صوابط کے تحت ترتیب دیا ہے اور اس کا مقصد نوجوان قانون سازوں ، لاء گارڈنیز، وکالت کے طلباء، کار پوریٹ ملازمین ، ایگزیکٹوسی ایس ایس آفیسرز ، ماتحت عدلیہ کے جج صاحبان ، انجینئرز ،ڈاکٹرز ، اینکرز ، بیرسٹرز اور وکلاء کی خدمت کرنا ہے۔ یہ پروگرام کیریئر قائم کر نے میں مددگار ثابت ہوگا۔

مزید :

صفحہ آخر -