ہوپ سندھ کے زیر اہتمام حج کانفرنس 24نومبر کو کراچی میں ہو گی

ہوپ سندھ کے زیر اہتمام حج کانفرنس 24نومبر کو کراچی میں ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2019ء کی تیاریوں کے سلسلے میں سندھ ہوپ کے زیر اہتمام حج کانفرنس 24نومبر کو کراچی میں ہو گی،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری مہمان خصوصی ہوں گے ،سندھ زون کے چےئرمین نذیر احمد ،محمد سعید میزبان ہوں گے،ہوپ کے مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ ،سینئر وائس چےئرمین ندیم اقبال سمیت ملک بھر کے زونل چےئرمین کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے ،وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران بھی شریک ہوں گے۔

مزید : صفحہ آخر