سپریم کورٹ میں تعینات پولیس اہلکاروں کی سکروٹنی کا عمل شروع

سپریم کورٹ میں تعینات پولیس اہلکاروں کی سکروٹنی کا عمل شروع

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں تعینات پولیس اہلکاروں کی سکروٹنی کا عمل شروع ہوگیا‘ سپریم کورٹ میں دو سو سے زائد پولیس اہلکار اور افسر تعینات ہیں۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں تعینات پولیس اہلکاروں کی سکروٹنی کا عمل شروع ہوگیا۔ ججز کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی سکروٹنی کی گئی۔ سپریم کورٹ میں دو سو سے زائد پولیس اہلکار اور افسر تعینات ہیں۔ ڈی آئی جی‘ ایس ایس پی‘ سکیورٹی ماہر نفسیات‘ ڈاکٹرز کی بھی سکروٹنی کی گئی۔

سپریم کورٹ

مزید : صفحہ آخر