مال روڈ پر واقع سٹیٹ ہاؤس میں جدید ریسرچ سینٹر قائم کرنیکی تجویز

مال روڈ پر واقع سٹیٹ ہاؤس میں جدید ریسرچ سینٹر قائم کرنیکی تجویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر)مال روڈ پر واقع سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں یونیورسٹی بنے گی یا کچھ اور، سرکارفیصلہ نہ کرسکی۔ تحریک انصاف نے حکومت سنبھالنے کے بعد اعلان کیا تھا گورنر ہاوس اور سٹیٹ ہاؤس میں جامعات بنائی جائیں گی۔ دو ماہ ہونے کو آئے مگر حکومت اس ضمن میں کوئی فیصلہ نہیں کر سکی۔ لیکن اب دیکھنے میں آ رہا ہے کہ مال روڈ پر واقع سٹیٹ ہاؤس میں ہائر ایجوکیشن نے وفاقی حکومت کو جدید معیار کا ریسرچ سینٹر قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -