وزیر اعظم نے قبائلی اراکین پارلیمنٹ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیر اعظم نے قبائلی اراکین پارلیمنٹ کا اجلاس آج طلب کرلیا

  

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے قبائلی علاقوں کی خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد ہونے والی صورتحال پر مشورے کیلئے قبائلی اراکین پارلیمنٹ کا اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ جنوبی وزیرستان سے جمعیت علما اسلام کے رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین نے این این ائی کو بتایا کہ انہیں بھی ملاقات کی دعوت دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممبران کو بتایا گیا کہ اجلاس میں انضمام کے بعد کی حالات پر غور کیا جائے گا۔

قبائلی اراکین

مزید :

صفحہ آخر -