انتخابی پارلیمانی کمیٹی کادوسرااجلاس آج ہوگا

انتخابی پارلیمانی کمیٹی کادوسرااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)عام انتخابات2018میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے قائم پارلیمانی کمیٹی کادوسرااجلاس آج(جمعہ کو)ہوگا ٹرم آف ریفرنس اور اس بارے میں سب کمیٹی قائم کرنے کے معاملات کوحتمی شکل دی جائے گی۔اجلاس چیرمین کمیٹی وزیردفاع پرویزخٹک کی صدارت میں ہوگا اجلاس دوپہراڑھائی بجے پارلیمینٹ ہاؤس کے آئینی روم میں ہوگا ۔

انتخابی پارلیمانی کمیٹی

مزید : صفحہ اول