ممکن ہے امریکی صدرکی پالیسیوں میں کوئی فرق آ جائے

ممکن ہے امریکی صدرکی پالیسیوں میں کوئی فرق آ جائے

  

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیٹر تاج حیدر نے ایشو آف دی ڈے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نتائج ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف آئے ہیں وہاں کی عوام نے ان کی پالیسوں کے خلاف اپنا فیصلہ سنایا ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کیا ہے کہ ٹرمپ کی پالیساں ان کے ملکی مفاد اور عوام کے خلاف ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں ان نتائج کے بعد ہو سکتا ہے کہ اب ڈونلڈ ٹرمپ کے جو دو سال رہ گئے ہیں ان کی پالیسوں میں کوئی فرق آ جائے اور اب کانگریس میں ڈدیموکرٹیس بھی اپنی پالیساں لائیں گے ۔

تاج حیدر

اُمید ہے انتخابی

مزید :

صفحہ اول -