ٹرمپ اب کوئی انتشار والی پالیسیاں اختیار نہیں کریں گے

ٹرمپ اب کوئی انتشار والی پالیسیاں اختیار نہیں کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا محمد ارشد نے ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یقینی طور پر اس نتائج کے خطےء پر مثبت ہی مرتب ہوں گے کیونکہ وہاں کی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے ووٹ سے بتایا ہے کہ اس نے اب تک جو جو پالیساں اپنائی تھیں وہ کسی بھی طرح سے درست نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پالیسوں سے دنیا کے دیگر ممالک کو ہی نہیں اپنی عوام کو بھی مایوس کیا اسی لئے آج ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اس شکست کے نتیجے میں وہ اپنی باقی دو سالہ مدت میں اب کوئی انتشار والی پالیساں اختیار نہیں کریں گے بلکہ اپنی عوام کی مرضی اور موڈ کو سامنے رکھ کر چلیں گے وگرنہ آئندہ انہیں اتنے ووٹ بھی نہیں ملیں گے ۔

مزید :

صفحہ اول -