حکومت جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کو بے نقاب کرے، اشرف جلالی

حکومت جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کو بے نقاب کرے، اشرف جلالی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ اشرف آصف جلالی نے مطالبہ کیا ہے حکومت جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کو بے نقاب کرے۔گزشتہ روز یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا ریاست سے ٹکرانا اور احتجاج جیسے مسائل میں فوج کو گھسیٹنا انکا مقصد نہیں ، آرمی چیف پکے سچے اور باعمل مسلمان ہیں، ان سے متعلق پھیلائی گئیں افواہیں درست نہیں، احتجاج کے دوران ایک گروہ نے اہم شخصیات کیخلاف غلط فتوے دیے۔

اشرف جلالی

مزید :

صفحہ اول -