تجا وزا ت کے خلاف گر ینڈ آپر یشن کینٹ کے ماربل شو روم، 2کمرے سربمہر

تجا وزا ت کے خلاف گر ینڈ آپر یشن کینٹ کے ماربل شو روم، 2کمرے سربمہر

  

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت کے خلاف گر ینڈ آپر یشن کینٹ کے مختلف علا قو ں میں ماربل شوروم ، 2 کمرے سر بمہر تر جما ن کینٹ بورڈ قیصر محمو د کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرکی خصو صی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے سلسلہ میںآپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر جا ری ہے اس سلسلہ میں کینٹ کے علا قے ماربل فیکٹری روڈ آلہ آباد میں غیر قانونی شوروم ، پشاور روڈ سٹی سی این جی میں بنائے گئے 2 غیر قانونی کمرے بمعہ ایکسویٹر مشین سر بمہر کر دےئے گئے جبکہ برف خانہ چوک میں غیر قانونی آئرن شیڈ بنا یا جا رہا تھا جس کا سامان ضبط کر لیا گیا جبکہ ان دکا نا ت کو پہلے ادا رہ ہذا کی جا نب سے نو ٹسزجا ری کےئے گئے تھے کہ از خو د غیر قانونی تجا وزا ت ختم کر دیں تجا وزا ت ختم نہ کر نے پر کنٹو نمنٹ بو رڈ کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول سیل اور انفو رسمنٹ برا نچ کے عملہ نے قا نو نی کا روا ئی کر تے ہو ئے ان دکا نا ت کو سر بمہر کر دیا گیا ۔جبکہ دو سری جا نب کینٹ کے علاقے گوالمنڈی میں حدود سے تجاوز کئے گئے گھروں کی دیواروں کو توڑ کر راستہ کلےئر کیا اور مختلف علا قو ں میں غیر قانونی تجا وزا ت پا ئے جا نے پر نو ٹسز جا ری کےئے مز ید برآں کینٹ کے مختلف علا قو ں ڈھوک سیداں ، برف خانہ چوک ،بکرا منڈی کے علا قو ں میں ٹریفک کی روانگی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تجا وزات کے خلا ف آپر یشن میں قا نو نی کا روا ئی کر تے ہو ئے3ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لیا اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نونی آویزا ں کیے گئے لا تعداد بینر ز اور پو سٹرز اتا ر کر قبضہ میں لےئے ۔راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کے شعبہ فوڈ برانچ کے عملے نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری صفائی کے متعلق کاروائی کے دوران نو ٹسز جا ری کےئے اور 25 لیٹر غیر معیاری آئل کو ضائع کیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نے کینٹ کے مختلف علاقوں پشاور روڈ،الہ آباد میں موجود28فوڈ پوائنٹس چیک کیے گئے جس میں15 فوڈ پوائنٹس کو غیر معیاری صفائی اور بغیر لائسنس کے کاروبار کر نے پر شو کا ز نوٹسز جا ری کےئے اور10اشیاء کے نمونہ جات حاصل کیے جن کو ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا ،پشاور روڈ پر موجود ٹرینڈو فرائز کو غیر معیاری صفائی پر نوٹس جاری جبکہ 25 لیٹر غیر معیاری آئل کو ضائع کیا گیا فوڈ برانچ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر کینٹ کے مختلف علاقوں میں حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کاروائی کر رہا ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -