سینئر جرنلسٹ خاور نواز راجہ کے دادا کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

سینئر جرنلسٹ خاور نواز راجہ کے دادا کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

  

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)ترقی پسند فلاحی تنظیم کے صدر محمد عامر صدیقی ، مرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ کے صدر سید قاسم حسنین شاہ، علامہ رضا المصطفیٰ نورانی نے سماجی رہنما اور سینئر جرنلسٹ خاور نواز راجہ کے دادا جان کے انتقال پر ملال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا انہوں نے مرحوم کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی اور اللہ سے دعا کی کے رب العالمین مرحوم کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -