مرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ کااہم اجلاس

مرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ کااہم اجلاس

  

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)مرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ کااہم اجلاس 12 نومبر بروز پیر مرکزی جامع مسجد چونگی نمبر22 میں بعد نماز عشاء زیر صدارت سید قاسم حسنین شاہ منعقد ہو گا جس میں مرکزی جلوس عید میلاد النبیﷺ کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی اجلاس میں مقامی میلاد کمیٹیوں کے صدور و جنرل سیکرٹری خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -