ریڈلا ئن پروجیکٹ شہریوں کیلئے معاون ہوگا،سیکرٹری ٹرانسپورٹ

ریڈلا ئن پروجیکٹ شہریوں کیلئے معاون ہوگا،سیکرٹری ٹرانسپورٹ

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لند ن سے آئے ہو ئے ایک وفد نے مو ٹ میکڈونلڈ کی قیا دت میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اور ما س ٹرا نز ٹ ڈیپا ر ٹمنٹ حکومت سندھ سے آج ان کے دفتر میں ملا قا ت کی جس کی سر برا ہی ڈیبٹ کاکس کر رہے تھے جو MMP کیمینجنگ ڈائریکٹر ہیں وسیم وزیر ڈائریکٹر MMP،اعجا ز عالم پی ڈی ،زا ہد جو نیجو ،عبدالرشید مغل پرو جیکٹ ڈائریکٹر کرا چی VRTریڈ لا ئن پرو جیکٹ ،فضل کریم کھتری کو آر ڈینیٹر بس آپریشن ایکسپر ٹ ،PIUBRTریڈ لا ئن کے اشر ف علی لا کھو ،چیف کنسلٹنٹ ٹی اینڈ ایم ٹی ڈی بھی مو جو دتھے ۔اس مو قع پر سندھ کے سیکریٹری ٹرا نسپو ر ٹ اور ما س ٹرا نزٹ محمد اختر نے ما س ٹرا نزٹ ڈیپا ر ٹمنٹ کی جا نب سے ایم ایم ایل اور ایم ایم پی کا کراچی شہر کی تر قی نیز BRTریڈ لا ئن پرو جیکٹ کے سلسلے میں ان کی کا وشو ں پر اظہا ر تشکر کیا ۔وفد نے سیکریٹری ٹرانسپورٹ کو ریڈ لا ئن پرو جیکٹ کے با ر ے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔سیکریٹری ٹرا نسپو ر ٹ نے BRDریڈلا ئن پروجیکٹ جو کرا چی کے شہریو ں کیلئے پبلک ٹرا نسپو ر ٹ کے سلسلے میں معا ون ثا بت ہو گی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -